Skip to content

انسانی روح

اِس کی نبوت اور علم ابراہیم ؑ کو ملا تھا

یہ دائیں پستان کے قریب ہوتی ہے۔ ذکر کی ضربوں اور تصور سے اس کو بھی جگایا جاتا ہے۔پھر اِدھر بھی ایک دھڑکن نمایاں ہوجاتی ہے۔ اس کے ساتھ( ذکر) یااللہ ملایا جاتا ہے پھر انسان کے اندر دو بندے ذکر کرنا شروع کردیتے ہیں اور اس کا مرتبہ قلب والے سے بڑھ جاتا ہے۔ روح کا رنگ سُرخی مائل ہوتا ہے اور اس کی بیداری سے جبروت تک (جو مقام ِ جبرائیل ہے) رسائی ہوجاتی ہے۔ غضب و غصّہ اس کے ہمسایہ ہوتے ہیں جو جل کر جلال بن جاتے ہیں۔

Copyright © 2025 Mehdi Foundation International