نبیولا
یہ تصویر حال ہی میں نبیولا Nebula نامی سورج نما ستارے پر ظاہر ہوئی ہے، اور ناسا NASA نے ہی ریلیز کی ہے
تفصیلات کے لئے مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر رجوع کریں
http://www.spacedaily.com/spacecast/news/hubble-00b1.html



گوہر شاہی

گوہر شاہی
اوپر والی تصویر کوUPکے مطابق گُھما کر دیکھیں جس کے چہرے پر کچھ لکھا ہوا ہے!
بعض لوگ کہتے ہیں یہ تصور ہے۔ تصور، صاحبِ تصور تک محدود ہوتا ہے۔ کیمروں میں نہیں آتا۔ کچھ کہتے ہیں ٹیلی پیتھی یا مسمریزم ہے۔ عبادت گاہیں اور زمین وآسمان ٹیلی پیتھی یا جادو کی لپیٹ میں نہیں آسکتے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر حق کدھر ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ امریکہ نے پیسے لے کر کمپیوٹر کے ذریعہ یہ تصویریں لگا دی ہیں، کیا گوہر شاہی امریکہ سے زیادہ مال دار ہے؟ اگر ایسا ممکن ہوتا تو وہ اپنے کسی پوپ Pope کی تصویر لگاتا تاکہ اُس کے مذہب اور ملک کا عروج اور فائدہ ہو۔