Skip to content

Daily Mehran

حیدرآباد (نمائندہ خصوصی)، حیدرآباد کے معروف سندھی اخبار روزنامہ مہران نے اپنی June 6 1998 کی اشاعت میں ایک خبر شائع کی جس نے انکشاف کیا کہ عمر کوٹ کے قریب ”شومندر“ کے پتھر میں حضرت گوہر شاہی کی تصویر نظر آرہی ہے۔ تصویر دیکھنے کے لئے آنے والوں کا جم غفیر لگا ہوا ہے۔ ہندو عقیدے کے لوگ بہت عقیدت اور محبت سے اِس تصویر کے درشن کو جا رہے ہیں۔ اِس حوالے سے یہاں ایک پمفلٹ بھی تقسیم کیا گیا ہے۔ جس کے بعد ”شومندر“ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، خصوصاً ہندو برادری میں حضرت ریاض احمد گوہر شاہی کی تصویر نظر آنے پر خوشی کا اظہار ہو رہا ہے۔

Copyright © 2025 Mehdi Foundation International