اللہ کا دوست
اگر کسی کو خلق ِ خدا کشف و کرامات اور فیض کی وجہ سے ولی مانتی ہے لیکن اُس کے کسی فعل یا مذہب کی وجہ سے تُو دلبرداشتہ ہے۔ اُس کی برائی کرنے سے بہتر ہے تُو ادھر جاناچھوڑ دے۔ کیا خبر! وہ کوئی منظور ِ خدا ہو! شیخ بقا ہو!یا کوئی لعل شہباز ہو!کوئی خضر ہو! یا ساھے بابا ہو! یا گرو نانک ہو! کوئی بلھے شاہ ہو، اور کوئی سدا سہاگن بھی ہوسکتا ہے!