Skip to content

امام مہدی تمام مذاہب کی تجدید کرینگے

جس طرح حضور پاکؐ کی ختم نبوت کے بعد مسلم میں مجدد آتے رہے اور ماحول کے مطابق دین میں کچھ تجدید کرتے رہے اسی طرح امام مہدی علیہ السلام کے آنے کے بعد اُن (مجددؤں) کی تجدید ختم ہوجائیگی اور سب مذاہب کے مطابق امام مہدی کی اپنی تجدید ہوگی۔کچھ کتابوں میں ہے وہ ایک نیا دین بنائیں گے۔

Copyright © 2025 Mehdi Foundation International