گورنمنٹ آف پاکستان سے
عظیم روحانی شخصیت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی
بانی و سرپرست عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرد کی
اپیل
میں حکومتِ پاکستان اور اس کے عمل داران سے اپیل کرتا ہوں کہ چاند اور حجر اسود پر تصاویر اور شبیہ کے متعلق مکمل تحقیقات کرائیں اگر یہ درست ثابت ہوں تو میری پژصت پناہی کریں تاکہ پوری دنیا میں اللہ کی محبت کا پرچاراورتمام مذاہب کے دلوں کو ایک کرنے میں آسانی ہو۔ اور عوام بھی ایک سمت کا تعین کر سکیں۔
اگر مندرجہ بالا واقعات غلط ثابت ہوں تو حکومت کسی بھی سزایا بندش کی مجاز ہے۔بقلمِ خود
ریاض احمد گوہر شاہی