لطیفہ سری
اس کی نبوت اور علم موسیٰ ؑ کو ملا تھا
یہ مخلوق سینے کے درمیان سے بائیں پستان کے درمیان ہوتی ہے۔ اس کو بھی یاحّی و یا قیوم کی ضربوں اور تصّور سے بیدار کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ سفید ہے۔ خواب یا مراقبے میں لاہوت تک پہنچ رکھتی ہے، اب تین مخلوقیں ذکر کررہی ہیں اور اس کا درجہ اُن دو سے بڑھ گیا۔