Skip to content

گوہرشاہی نے 1980سے درس و تدریس کا کام شروع کیا۔

آپ کا پیغام ”اللہ کی محبت“ کو بہت پزیرائی حاصل ہوئی۔

ہر مذہب کے افراد آپ سے عقیدت اور محبت کرنے لگے اور اپنی اپنی عبادت گاہوں میں

گوہرشاہی کو خطابات کی دعوت دے کر ذکر قلب حاصل کرنے لگے۔

یہ ایک بہت بڑی کرامت ہے جس کی تاریخ میں نظیر نہیں ملتی کہ

گوہر شاہی

ہر مذہب کی عبادت گاہ کے اسٹیج، منبر پر پہنچ جاتے ہیں، یوں تو بے شمار کرامتیں اور

پروگرام ہیں لیکن چند چیدہ چیدہ آپ کی تسلی کے لئے پیش کئے جارہے ہیں،

ملاحظہ ہوں …

نیو یارک میں کریسچن کمیونٹی کی دعوت پر مورخہ 2 اکتوبر1999کو حضرت گوہر شاہی کو ہوٹل (نیویارکر)میں روحانی لیکچر کے لئے مدعو کیا گیا

Newlife Expo

Sarkar at Expo

Leaflet


امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹوسان کے مرکزی چرچ

(GRACE ST. PAUL'S EPISCOPAL CHURCH)

میں حضرت گوہر شاہی عیسائیوں سے خطاب فرما رہے ہیں

Sarkar addressing church

Sarkar addressing church


زیر نظر تصویر،11 اپریل 1996 کے عظیم الشان روحانی اجتماع موچی گیٹ لاہور کی ہے

جس میں بکثرت حنفی اور شافعی مسلم افراد موجود ہیں

Large gathering in lahore

Sarkar at Unitarian Universal Fellowship

امریکہ میں حضرت گوہر شاہی یونی ٹیرین یونیورسلسٹ فیلوشپ پرسکاٹ، ایری زونا، یواس اے

July 1997, Unitarian Universal Fellowship, Prescott, Arizona, USA


ساوتھ افریقہ کے شہر ڈربن میں ساہے بابا (SAI BABA) کے عقیدت مندوں اور آتش پرست ہندوؤں کے مندر میں حضرت گوہر شاہی کا خطاب

Sarkar at Sai Baba

Sarkar in Nur-e-Iman

نورِ ایمان، امام بارگاہ ناظم آباد کراچی میں اہلِ تشیع حضرات سے حضرت گوہر شاہی کا خطاب


حضرت گوہر شاہی سکھوں کے جھُرمٹ میں

Phoenix Guruduwara

امریکہ کی ریاست ایری زونا کے شہر فینکس میں گرونانک گرودوارہ آشرم میں حضرت گوہر شاہی سکھوں کو نام دان دے رہے ہیں


سان فرانسسکو میں سکھوں کی سوسائٹی نے مورخہ 7 اکتوبر 1999 کو حضرت گوہر شاہی کو اللہ کی محبت، کے موضوع پر خطاب کے لئے مدعو کیا اور اُن کے اِس رسالے نے حضرت گوہر شاہی کے روحانی فیض اور تعلیم کی بابت سکھوں کے لئے مضمون چھاپا کہ اللہ کو پانے کے لئے یہ سچا اور آسان راستہ ہے، اور اِسے اپنانے کی کوشش کی جائے۔

زیر نظر رسالے کا عکس

Newsclipping about Sarkar

کومنتری پردیسی

پنجابی زبان گرومُکھی کے اخبار میں حضرت گوہر شاہی سے کئے گئے انٹرویو کا ایک عکس


حضرت ریاض احمد گوہر شاہی کے اسمِ ذات کانفرنس سے خطاب کی ایک جھلک

Ism e Zaat conference

7 اکتوبر 1996 میں منعقد ہونے والی اسمِ ذات کانفرنس کی ایک تصویر جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے لوگوں نے شرکت کی

Brooklyn Mosque

نیویارک میں بروک لین کی جامع مسجدترک میں حنبلی اور مالکی مسلم افراد سے حضرت گوہر شاہی خطاب فرما رہے ہیں

Copyright © 2025 Mehdi Foundation International