Skip to content

خلاء

News Article

اٹلانٹا کے خلاباز آئزک ہاکنگز نے کہا کہ یہ واضح طور پر کسی انسان کے چہرے کا عکس ہے۔ یہ اپنی مرضی سے ظاہر اور غائب ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے، ناسا میں موجود ہر ایک نے یہ محسوس کیا کہ یہ بہت بڑی خلائی دریافت ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ چہرہ کئی سالوں سے ہمیں دیکھ رہا ہو۔ ہاکنگز نے مزید کہا کہ ہمارے ذہنوں سے یہ خیال بھی گزرا ہے کہ شاید یہ خدا کا چہرہ ہو، اور کہیں بھی اِس کی تردید نہیں ہے۔

Sarkar front profileحضرت گوہر شاہی

Face from Spaceحضرت گوہر شاہی کا یہ عکسِ مبارک دراصل وہ باطنی مخلوق ”طفلِ نوری“ ہے، جو چند خاص اولیاء کیلئے مخصوص ہے اور جس کا تذکرہ اولیائے عظام کی مختلف کتابوں میں درج ہے

Copyright © 2025 Mehdi Foundation International