Skip to content

چاند

اِس امریکی میگزین کے سرورق پر موجود(AZ) ایری زونا اسٹیٹ کے مرکزی شہر فنکس کا یہ طائرانہ منظر ہے جس میں موجود چاند پر حضرت گوہر شاہی کی شبیہ واضح نظر آتی ہے



رپورٹ کا ترجمہ:

میں نے فینکس شہر کے وسطی حصے کی تصویر لی اور اِس میں نمودار ہونے والی چاند کی تصویر میں ایک انسانی چہرہ کی شباہت نظر آتی ہے، جب اِس کو 90 ڈگری کے زاویے پر دیکھا جائے


Sarkar


چاند کی یہ تصویر ناسا NASA کی طرف سے ریلیز ہوئی ہے

http://oposite.stsci.edu/pubinfo/pr/1999/14

Crater Copernicus

چاند کی اِس تصویر کے بارے میں مزید تفصیلات اگلے صفحے پر ہیں


ہم تمہیں عنقریب دکھائیں گے اپنی نشانیاں کائنات میں
اور تمہاری جانوں میں، حتیٰ کہ تم مان جائو گے کہ یہ حق ہے
(کلامِ الٰہی)

لولاک لما دیکھ، زمیں دیکھ، فضا دیکھ
مشرق سے اُبھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
(اقبال)

Crater Copernicus

اوپر والی چاند کی تصویر کوبائیں طرف UP کے مطابق گُھمائیں

Moon Crater

Sarkar and Moonگوہر شاہی

Sarkar and Moon

Sarkar Moon Imageچاند


یہ تصاویر کتاب (PICTORIAL ASTRONOMY) سے حاصل کی گئیں ہیں

Image of the Moon from Pictorial Astronomy by Dinsmore Alter and Clarence H. Clemenshaw

جب امریکہ میں یہ انکشاف ہوا کہ چاند پر کسی ایشیائی کی تصویر ہے۔ جو حلیہ سے مسلمان نظر آتا ہے۔ تو اُنہوں نے تصویر کا رُخ تبدیل کر دیا، نمبر ۱ ، چاند کی اوریجنل تصویر ہے۔ نمبر ۲ ، تصویر بھی چاند سے ہی تعلق رکھتی ہے۔ جس میں اُنہوں نے کچھ ردوبدل کی، سر کے اوپر جو چہرہ اور داڑھی تھی اسے برابر کر دیا گیا۔ تاکہ چہرے کی جگہ بال نظر آئیں، یہ حلیہ کلین شیو آدمی کا ہے، ملاحظہ ہو تصویر نمبر ۳۔ جسے Dinsmore نے عورت کے روپ میں روشناس کرانے کی کوشش کی تاکہ لوگوں کا رخ حضرت مریم کی طرف کیا جائے۔


مختلف رسائل اور کمپنیوں کے چاند کے اشاعت شدہ فوٹو

Moon Article

Moon from 555

آپ کہیں بھی ہوں، مشرق میں یا مغرب میں اپنے ذاتی کیمرے سے چاند کی تصاویر اتاریں کسی بھی ڈگری میں ایسی ہی تصویریں نظر آئیں گی، پھر اُن کے مطابق چاند کو دیکھیں


چاند کی یہ تصویر لندن سے شائع شدہ کتاب ( SKYWATCHING ) سے حاصل کی گئی ہےImage of the Moon from Collins Skywatching

Copyright © 2025 Mehdi Foundation International