Skip to content

لطیفہ خفی

اس کی نبوت اور علم عیسیٰ کو ملا تھا

یہ سینے کے درمیان سے دائیں پستان کے درمیان ہوتی ہے اسے بھی ضربوں کے ذریعے یاواحد سکھایا جاتا ہے۔اس کا رنگ سبز ہے اور اس کی رسائی مقام وحدت سے ہے، اور اب چار بندوں کی عبادت سے درجہ اور بڑھ گیا۔

Copyright © 2025 Mehdi Foundation International