حضرت ریاض احمد گوہر شاہی
مصنف دین الٰہی
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا (سُورَةُ ٱلنَّصْر)
اور تم دیکھو گے لوگوں کو دینِ الٰہی میں فوج در فوج داخل ہوتے ہوئے (سورۃ النصر)
دینِ الٰہی
خدا کے پوشیدہ راز
تصنیفِ ہذا کے جملہ حقوق محفوظ ہیں
یہ کتاب اللہ کے متلاشیوں اور اللہ سے محبت کرنے والوں کیلئے ایک تحفہ ہے
اطلاع برائے ذاکرین:
یہ کتاب حق پرستوں، منصف مزاج لوگوں اور اللہ کے طالبوں تک پہنچانی ہے۔
ازلی منافق اس کو تلف کرنے کی کوشش کریں گے