Skip to content

پیش لفظ

چاند، سورج ، حجر اسود، شِومندر اور کئی دوسرے مقامات پر بھی تصویر گوہر شاہی نمایاں ہونے کے بعد اکثر مسلم اور غیر مسلم کا خیال اور یقین ہے کہ یہی شخص مہدی، کالکی اوتار اور مسیحا ہے جسکا مختلف مذہبی کتابوں میں ذکر آیا ہے۔

آیئے !آپ بھی اِن کو پرکھنے کی کوشش کریں اور ہم سے تحقیق کے لئے رابطہ کریں اور اِن کی کتب کے ذریعہ بھی اِن کو پہچاننے کی کوشش کریں ۔

محمد یونس الگوہر (لندن انگلینڈ)

Copyright © 2025 Mehdi Foundation International