Skip to content

Sarkar

کرشمۂ قدرت

سیدنا حضرت ریاض احمد گوہر شاہی ش کے دائیں ہاتھ پر اسمِ ”محمد“ ﷺ اور بائیں ہاتھ کی انگلیوںپر اسمِ ذات ”اللہ“ نمایاں ہے

نوٹ

کچھ لوگوں کو اعتراض ہے کہ الٹے ہاتھ کی انگلیوں پر اسمِ اللہ کیوں ہے؟ اگر انگلیاں ہم نے بنائی ہوں یا کسی بھی طریقے سے ہم نے لکھوایا ہو تو ہم مجرم ہیں، یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے کہ یہ اتفاق ہے یا کوئی کرشمہ قدرت!

Copyright © 2025 Mehdi Foundation International